یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںحب میں پاکستانی سیکورٹی اہلکار کی قتل کی ذمہ داری بی ایل...

حب میں پاکستانی سیکورٹی اہلکار کی قتل کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی

بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ 19جنوری بروز پیر کو ہمارے سرمچاروں نے حب شہر میں سیکورٹی فورسز کے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر قتل کیا جس کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، یہ بات انہوں نے بدھ کی شب نامعلوم مقام سے سٹیلائٹ فون پہ این این آئی کو بتائی ، ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز