پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںبلوچستان:تجابان میں پاکستانی فورسز کی بربریت جاری

بلوچستان:تجابان میں پاکستانی فورسز کی بربریت جاری

ہمگام نیوز۔  تازہ ترین اطلاع کے مطابق بلوچستان کے علاقے تجابان میں پاکستانی فورسز کی بربریت  جاری ہے ، جس کے نتیجے میں ایک خاتون گل بی بی تشدد سے 4 سالہ بچی کے ساتھ زخمی، علاقائی اطلاع کے مطابق فورسز نے تاحال تجابان کے پورے علاقے کو گھیرے میں رکھنے کے ساتھ تمام گھروں لوٹ مار مچائی ہے ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق کچھ فرزندوں کے نام یوں ہیں جنھیں ریاستی فورسز نے اغوا کیا ہے۔اختر،مسکان،محمد علی، عظیم،یار محمد،محمد کریم، اور واحد بخش سمیت کئی افراد اغوا کیے جا چکے ہیں اور عظیم،شوکت، فضل،طارق کے دکانوں کو تھوڑ کر تمام اشیاء کولوٹنے کے ساتھ فورسز نے دکانوں کو تھوڑ دیا ہے بوھیر کے کو بھی مسمار کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز