راجن پور(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق کل بروز جمعہ ضلع راجن پور دشت میں ایف سی کی گاڑی پر بلوچ مزاحمتکاروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ، تین زخمی ہوئے ،تاحال اس واقعے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔جبکہ کسی کے گرفتاری وغیرہ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔مزید اپڈیٹس کیلئے رابطہ کرنے کی کوشش جاری ہیں۔