گوادر (ہمگام نیوز ) گوادر کے علاقے پرائیں توک سے گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو زبردستی حراست بعد جبری طور اغوا کرکے اپنے ساتھ فوجی کیمپ لے گئے ، تفصیلات کے مطابق گوادر کے تحصیل جیونی کے گاؤں پرائیں توک سے گزشتہ روز پاکستانی فوج نے عمر ولد مراد کو گرفتار کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا گیا۔


