چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ :فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ...

مستونگ :فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل

مستونگ (ہمگام نیوز ) ڈیسک نیوز کے مطابق مستونگ میں پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کردگاپ میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔ حراست میں لیے گئے بلوچ فرزند کی شناخت حاجی نور اللہ سرپرہ ولد حاجی حبیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز