چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںشاہرگ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

شاہرگ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

ہرنائی (ہمگام نیوز ) ہمگام نمائندہ کے مطابق شاہرگ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد جس کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی۔

اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے علاقے بی ایریا شاہرگ سے ایک شخص تشدد زدہ لاش برآمد کرکے رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کردیا۔ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز