پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںگوادر سیکورٹی فورسزحملہ ،وڈھ مسافر کوچ کو آگ لگادی۔

گوادر سیکورٹی فورسزحملہ ،وڈھ مسافر کوچ کو آگ لگادی۔

کوئٹہ(ہمگام نیوز)گوادر میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گوادر کے علاقے کلانچ میں نامعلوم افراد نے اچانک سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹوں سے حملہ کردیا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر کوچ کو تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات وڈھ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ سے مسافروں کو نیچے اتار کر تیل چھڑک کر کوچ کو آگ لگادی اورفرار ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز