سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںخاران لجے اور کوہلو ماوند حملے کی زمہ داری قبول کرتے یے:...

خاران لجے اور کوہلو ماوند حملے کی زمہ داری قبول کرتے یے: B L A

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز خاران کے علاقے لجے بہی شم میں فرنٹیئر کور کی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے گرنیڈ لانچروں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ترجمان نے مزید کہا کہ 27 نومبر علی الصبح کوہلو کے علاقے تحصیل ماوند، بجار وڈھ میں ریاستی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔جس سے دشمن کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ۔بلوچ سرزمین کی آزادی تک دشمن پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز