سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںمند ، پاکستانی فورسز کی گاڈی پر ریموٹ کنٹرول بمب سے ...

مند ، پاکستانی فورسز کی گاڈی پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ،

تربت ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے مند میں پاکستان فورسز کی گاڈی پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ گاڈی میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے دسچین میں پاکستانی فورسز کی قافلے پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ، حملے میں ایک گاڑی مکمل طورپر تباہ، سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے، جبکہ سرکاری ذرائع نے حملے میں چار اہلکاروں کی ہلاکت تصدیق کرلی، تباہ شدہ گاڑی جائے وقوعہ پر موجود ہے، جبکہ علاقے میں فورسز کی جانب اندھا دھند فائرنگ اور مارٹر گولوں کا فائر جاری، مزید معلومات جاری ~

یہ بھی پڑھیں

فیچرز