دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںنوشکی: مسلح راہزنوں نے محمدعثمان ولد محمد قاسم سے اسلحے کے زورپر...

نوشکی: مسلح راہزنوں نے محمدعثمان ولد محمد قاسم سے اسلحے کے زورپر موٹر سائیکل چیھن لی

نوشکی (ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر نوشکی میں مین آرسی ڈی شاہراہ جمال آباد کراس پر مسلح راہزنوں نے راہ چلتے موٹر سائیکل سوار کو زودکوب کرکے ان سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلح راہزنوں کے حملے میں محمد عثمان ولد محمد قاسم ساکن جمال آباد شدید زخمی ہوگئے ۔ جنہیں سول ہسپتال نوشکی منتقل کرنے کے بعد ابتدائی طبی امداد دی گئی۔تاہم مقامی انتظامیہ کی طرف سے کسی قسم کی گرفتاری وغیرہ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز