کوئٹہ(ہمگام نیوز)شہید نواب اکبر خان بگٹی کی اہلیہ جمعرات کو بقضائے الٰہی سے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئیں ان کی عمر 86 سال کے قریب تھی۔مرحومہ کی میت آج بذریعہ طیارہ ڈیرہ بگٹی لے جائی جائے گی جہاں آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں لائی جائے گی۔