شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںپاکستانی فورسز نے بی ایس او کے مرکزی عہدیدار سمیت چیئرمین...

پاکستانی فورسز نے بی ایس او کے مرکزی عہدیدار سمیت چیئرمین کوجبری طور اغواکیا گیا

  1. کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین ظریف رند بلوچ اپنے دیگر مرکزی عہدیداروں سمیت جبری طور اغوا کردیا گیا۔
    اطلاعات کے مطابق بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین ظریف رند بلوچ، مرکزی سیکریٹری جنگریز بلوچ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات اورنگزیب بلوچ جبری طور پر اغوا کردئیے گئے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد آج شام زبردستی گرفتار کرکے اغوا کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری جیئند بلوچ کو کوئٹہ سے ان کے بھائی حسنین اور والد کے ہمراہ فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں زبردستی حراست بعد جبری طور اغوا کردیا تھا جو کہ فورسز کے قید ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں

فیچرز