جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںتربت: ایاز ولد ڈاکٹر یونس زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل...

تربت: ایاز ولد ڈاکٹر یونس زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

کیچ (ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے تربت میں گیس سیلنڈر  پھٹنے کے نتیجے سے  زخمی ہونے والا ایک اور طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق تربت میں گیس سیلنڈر پھٹنے کے باعث زخمی ہونے والا ڈیلٹا اسکول کا طالب علم  ایاز ولد ڈاکٹر یونس بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز