دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںزابل:امریکی ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہارون 2ساتھیوں سمیت ہلاک

زابل:امریکی ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہارون 2ساتھیوں سمیت ہلاک

زابل (ہمگام نیوز ڈیسک) افغان ولایت زابل میں امریکی ڈرون حملہ، افغان طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔افغان میڈیا کےمطابق ڈرون حملہ ضلع شاجوئی میں گزشتہ روز کیا گیا، ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔طالبان کمانڈر ہارون افغان سکیورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز