چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دھماکے سے گیس پائپ لائن تباہ

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دھماکے سے گیس پائپ لائن تباہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں لائن لنڈو نالہ کے قریب  سوئی گیس کی 24انچ قطر کی پائپ لائن کو دھماکے خیز مواد سے اڑا دیا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنڈو نالہ کے قریب نامعلوم افراد نے سوئی گیس کے24 انچ قطر کی گےس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز