دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںجام کمال کو دیکھ کر یعقین نہیں آتا کہ وہ اپنے باپ...

جام کمال کو دیکھ کر یعقین نہیں آتا کہ وہ اپنے باپ سے بھی زیادہ بیغیرت نکلے گا:سنیٹر فرحت الللہ بابر

پشاور (ہمگام نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سنیٹر فرحت اللہ بابر نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ میں پاکستانی آرمی کے ہاتھوں جبری اغواہ شدہ بلوچ سیاسی ورکروں کے بچاو مہم میں حصہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ جام کمال کی لمبی داڑھی کو دیکھ کر انھیں یہ یقین نہیں آ رہا ہے کہ وہ اپنے مرحوم باپ سے بھی زیادہ بے شرم اور بیغیرت نکلے گا۔ یاد رہے گزشتہ 53 دنوں سے زیادہ بلوچ خواتین بچے اور سیاسی ورکرز پاکستان آرمی کے ہاتھوں جبری اغواہ شدہ بلوچ سیاسی ورکروں کے بچاؤ مہم کے سلسلے میں وزیراعلی کے گھر کے سامنے ڈیرہ لگائے بیھٹے ہوئے ہیں اور ان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ انکے جبری اغوا شدہ رشتہ داروں کو منظر عام پر لا کر عدالت میں پیش کیاجائے۔ مگر ابھی تک وہ ان سے ملنے کیلئے مسلسل گریزا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز