چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپسنی: گاڑی الٹنے سے حادثے کا شکار3افراد زخمی ہوگئے

پسنی: گاڑی الٹنے سے حادثے کا شکار3افراد زخمی ہوگئے

پسنی (ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ساحلی شہر کلگ کراس کے قریب کارگاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ،اس روڑ حادثے میں تین افراد عبدالرشید ولد محمدمسکین ساکن لیاری کراچی زخمی ،محمدسلچان نامی شخص زخمی ہوگئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق پسنی سے 24 کلومیٹر دور کلگ کراس پر کراچی سے گوادر جانے والی گاڑی نمبر V9047 حادثے کا شکار ہوگٸی جس سے تین افراد شدید زخمی ہوٸے جنہیں ٹراما سینٹر پسنی منتقل کردیاگیا۔
حادثہ ٹاٸی راڈ کے ٹھوٹنے سے پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز