مستونگ (ہمگام نیوز ) میڈیا اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے مضافات دشت کے علاقہ میں ٹول پلازہ کے قریب دشت روڈ پر گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ اورڈنڈوں کے وار سے میرشیرعلی کرد، میرعالم لانگو اور فضل خان جتک زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا، مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ زمین کے تنازعہ کے باعث پیش آیا۔