شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپاکستان کے موجودہ حالات دیکھ کر دل کے خون کے آنسوں روتا...

پاکستان کے موجودہ حالات دیکھ کر دل کے خون کے آنسوں روتا ہے: نواز شریف

لاہور (ہمگام نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے پاکستان کو کہاں چھوڑا اور آج معیشت کہاں جا پہنچی ؟ ملک کی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ باتیں انہوں نے جمعرات کے روز ملاقات کرنے والے پارٹی کے مرکزی رہنماوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیں۔

نواز شریف نے کہا کہ مجھے ملکی ترقی کا اچھا صلہ دیا جا رہا ہے،سیکیورٹی کے نام پر بیرک میں بند کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کو کہاں چھوڑا ور آج معیشت کہاں جا پہنچی ہے ؟ ملکی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز