بولان( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق بولان مچھ کے قریب بی بی نانی کے مقام پر موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم، تین افراد زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا، جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں۔