دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںخضدار:محمد آصف ولد عبدالکریم زہری پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا

خضدار:محمد آصف ولد عبدالکریم زہری پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا

خضدار (ہمگام نیوزڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان , ضلع خضدار کے علاقے باغبانہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد آصف ولد وعبدالکریم کو خضدار جاتے ہوئے راستے ہی میں فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا ۔

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد آصف ولد عبدالکریم زہری سکنہ باغبانہ کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز