دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں دو لاش برآمد

کوئٹہ میں دو لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کےمطابق کوئٹہ میں دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

تفضیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں کبرستان کے نزدیک دو بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جن کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز