سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںایران CPECمیں سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند ہیں

ایران CPECمیں سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند ہیں

تہران (ہمگام نیوز ڈیسک) ایران نے CPEC منصوبے میں شمولیت کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں سڑکوں کے تعمیر و مرمت کر دینے کی پیشکش کر ڈالی۔تفصیلات کے مطابق ایران نے پاکستان سے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ سی پیک میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہے۔اس کے علاوہ ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ کوئٹہ اور بلوچستان میں سڑکوں کے نیٹ ورک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ایران نے پاکستان کو سی پیک کے حوالے سے سستی بجلی کی فراہمی کا بھی پیشکش کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز