سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکیچ مسلح طالبعلم کی فائرنگ سے ٹیچر زخمی

کیچ مسلح طالبعلم کی فائرنگ سے ٹیچر زخمی

کیچ (ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطبق گورنمنٹ سکول شاپک میں مسلح موٹت سائیکل سوار طالب علم نے اپنے ہیڈ ماسٹر پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے ہیڈ ماسٹر معجزانہ طور پر محفوظ رہے، ساتھ ہی کھڑے پرویز نامی چپڑاسی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ،جنھیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، فائرنگ کی وجہ ہیڈ ٹیچر کی طرف سے طالب علم کو اسکول سے خارج کرنا بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز