دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںروڈ حادثے میں27 افراد جان بحق

روڈ حادثے میں27 افراد جان بحق

لسبیلہ (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق روڈ حادثے میں 27افراد جان بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب لسبیلہ کے علاقے بیلہ کراس میں کراچی سے پنجگور جانے والی بس اور ایک ٹرک میں تصادم کے نتیجے سے 27 افراد جان بحق ہوگے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زرائع کے مطابق تصادم کے باعث بس میں آگ بھڑک اٹھی اور فوری طور پر فائر بریگیڈ کی سہولت نہ ہونے کے باعث بس میں سوار  کئی افراد جل کر جابحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز