چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںزامران سرکیزی میں فائرنگ سے 5افراد جانبحق

زامران سرکیزی میں فائرنگ سے 5افراد جانبحق

‏⁧‫تربت‬⁩ (ہمگام نیوز) زامران‬⁩ کےعلاقےسرکیزی میں نامعلوم مسلح افراد کی ⁧‫فائرنگ‬⁩ سے 5 افراد جاں بحق،جن کے نام اسماعیل ولد غلام محمد شاہ داد ولد بہرام اور نواز ولد نظر، سکنہ پروم پنجگور ،جبکہ دیگر 2 افراد کے نام تاحال معلوم نہ ہو سکے ۔ لیویز زرائع کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جبکہ مقتولین میں سے 3 کا تعلق ضلع ⁧‫پنجگور‬⁩ سے بتایاجاتاہے،مسلح تصادم منشیات اسمگلرگروپس اور مسلح افراد کےدرمیان واقع ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز