تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دشت سے ایک شخص فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق چار ماہ قبل قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تربت دشت سے لاپتہ ہونے والا عبداللہ ولد پیرجان گذشتہ دنوں قابض پاکستانی فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔
زرائع کے مطابق عبدالللہ ولد پیر جان تربت دشت کے علاقے جتانی بازار کے رہاشی بتائے جاتے ہے۔


