کوئٹہ (ہمگام نیوزڈیسک)بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذ ر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تازہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف بلوچ اور دوسرے مظلوم قوموں کے خلاف جرائم پیشہ افراد کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ ہے بلکہ اس کے پڑوسی ممالک بھی اس کے پالے ہوئے مجرموں سے محفوظ نہیں ہیں.ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مزید کہا کہ پاکستان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا یہی صحیح وقت ہے۔https://twitter.com/DrAllahNizar_/status/1096805081578496001


