چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںلسبیلہ گڈانی موڑ کے قریب ویگو اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم،...

لسبیلہ گڈانی موڑ کے قریب ویگو اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم، دو افراد جانبحق

لسبیلہ گڈانی موڑ کے قریب ویگو اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم، دو افراد جانبحق

ہمگام نیوز: لسبیلہ میں گڈانی موڑ کے قریب قومی شاہراہ پر مزدہ ٹرک اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ، دو افراد جانبحق ہوگئے ، حادثے کی اطلاع ملنے کے فوری بعد ایدھی کے رضاکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا اور دونوں جانبحق افراد کی نعشوں کو متاثرہ گاڑی سے نکال کر ایدھی ایمبولینسز کے زریعے حب کے جام غلام قادر سول اسپتال منتقل کیا گیا ، جانبحق ہونے والے افراد میں غفار اور ساجن شامل ہیں ، حادثے کی شکار ویگو گاڑی ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری کی بتائی جارہی ہے جس میں فیکٹری کے آفیسر غفار اور ان کے گن مین سوار تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز