چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ حاجی غیبی روڑ پر ایک مکان پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ حاجی غیبی روڑ پر ایک مکان پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ حاجی غیبی روڑ پر ایک مکان پر دستی بم سے حملہ۔

کوئٹہ (ہمگام نہوز) حاجی غیبی روڈ پرایک مکان پرنامعلوم افراد نےدو دستی بم پھینک دئیے،
مکان پر پھینکاگیا ایک بم پھٹ گیا،دوسرا نہیں پھٹ سکا۔ دستی بم پھٹنےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز