دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجگورکے رہائشی نوید ولد دین محمد فورسز کے قید سے بازیاب ہوگئے

پنجگورکے رہائشی نوید ولد دین محمد فورسز کے قید سے بازیاب ہوگئے

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 23 مارچ 2017 کو پنجگور سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والا نوید ولد دین محمد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز