چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ کردگاپ سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا

مستونگ کردگاپ سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا

مستونگ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ کے تحصیل کردگاپ کی قباہلی شخصیت ٹکری سیف اللہ سیف سرپرہ کے فرزند میر مشتاق احمد سرپرہ دو سال تین ماہ بعد بازیاب ہو کر اپنے گھر واقع کلی ٹکری مزار خان نوتکزئی کردگاپ پہنچ گئے۔۔۔جنھیں دو سال قبل۔۔۔ چار دسمبر 2016 کو کردگاپ کلی سر گڑھ کے فٹ بال گراونڈ سے میچ کے دوران چار ساتھیوں سمیت اغواء کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز