چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبلوچ رہنما حیربیار مری نے ہمیں '' ویک اپ کال'' دی ہے:...

بلوچ رہنما حیربیار مری نے ہمیں ” ویک اپ کال” دی ہے: میجر گہورو آریا

نیودہلی (ہمگام نیوزڈیسک) انڈین،ایڈیٹر،ریپبلک ٹی وی کے صحافی اور رائیٹر میجر گہورو آریا نے بلوچ رہنما حیربیار مری کے ٹویٹ کے جواب میں کہا ” بلوچ لیڈر حیربیار مری نے ہمیں ایک ” ویک اپ کال” دی ہے، وقت آگیا ہے ہم متحد ہوکر مضبوط ہو جائیں اب ہندوستانی ہونے کا وقت ہے. اگر بھائی آپس میں جھگڑیں تو فائدہ دشمن کو ہو گا. یہ دشمن کی غلطی نہیں بلکہ ایسا کرنا دشمن کا وطیرہ ہے. ہم غلطی پر ہیں ،ہمیں اپنے آپ کو بدلنا ہوگا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز