جمعه, جنوري 10, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: مغربی پاس میں سیمنٹ فیکٹری میں کرنٹ لگنےسے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ: مغربی پاس میں سیمنٹ فیکٹری میں کرنٹ لگنےسے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مغربی پاس پرواقع سیمنٹ کے فیکٹری میں کرنٹ لگنےسے ایک شخص جانبحق جس کی شناخت علی گل نامی شخص سے ہوئی، لاش سول ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز