دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںجعفرآباد دوموٹرسائیکلوں میں تصادم دو افرادموقع پرجانبحق ایک شخص شدیدزخمی

جعفرآباد دوموٹرسائیکلوں میں تصادم دو افرادموقع پرجانبحق ایک شخص شدیدزخمی

جعفر آباد(ہمگام نیوز) جعفر آباد روجھان جمالی کے قریب دو تیزرفتارموٹرسائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد عبیداللہ اور احمدرضا کولاچی موقع پرجاں بحق ہوگئےجبکہ سندیپ کمار شدید زخمی ، واقع کے بعد دونوں لاشوں اورزخمی شخص کوڈیرہ اللہ یار ہسپتال منتقل کردیاجہاں پرضروری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں اورزخمی شخص کوتشویشناک حالت میں لاڑکانہ سندھ ریفرکردیاگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز