مستونگ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مستونگ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے
تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے پشکرم سے 55 سالہ رکھیا خان ولد چھٹا خان نامی شخص کی لاش برآمد ہ ہوئی ہے. جن کی لاش کو سول اسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا ہے.
زرائع کے مطابق رکھیا خان محلہ الا آباد، سعید کالونی سبی کے رہائشی بتایا گیا ہے.
تاہم قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی، اس ضمن میں مزید معلومات جاری ہے.