کیچ پاکستانی ٹارچر سیل سے ایک شخص بازیاب
کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے دشت میرانی ڈیم سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ساٹھ سالہ بزرگ عبدالکریم ولد ولی داد سکنہ دشت جمک بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.