کیچ:2بلوچ فرزند پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغواء
کیچ( ہمگام نیوز ) پاکستانی فورسز نے رات گئے تربت میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر عزیز ولد اسماعیل سکنہ سرنکن تمپ کو اغواء کر لیا. عزیز ایک طالب علم ہیں جو تربت میں زیر تعلیم تھا.
دوسری جانب آج علی الصبح تمپ کے علاقے سرنکن میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک بلوچ فرزند چاکر ولد مجید سکنہ سرنکن تمپ کو زبردستی گرفتار کرکے جبری اغواء کر لیا.


