پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںسبی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص زخمی

سبی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص زخمی

سبی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق سبی ساروان ہوٹل کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جسے غلام رسول ولد فیض محمد زخمی۔

زخمی کو ابتدائی طبعی امداد کے لیے سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز