چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںحب ٹرک الٹنے سے 2 افراد زخمی

حب ٹرک الٹنے سے 2 افراد زخمی

حب(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق حسن پیر انور ہوٹل کے قریب سارونہ سے آنے والا پتھر سے لوڈ ٹرک الٹ گئی۔ ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز