مستونگ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق السیف کوچ اور موٹر کار کے درمیان تصادم،خاتون سمیت 4 افراد جانبحق
کار میں سوار 3 مرد اور ایک خاتون موقع پر جانبحق، لاشیوں کو نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کردیا گیا۔