چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور میں فورسز کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

پنجگور میں فورسز کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات ہے کہ پنجگور میں سبز آپ کے مقام پر فورسز کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ،اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاع تفصیلات کے مطابق فورسز کا قافلہ ایک چوکی سے دوسری چوکی کی جانب جارہا تھا کہ سبز آپ گومازن کے حدود میں مسلح افراد نے گھات لگاگر حملہ کردیا جس سے فورسز کو نقصانات کی اطلات موصول ہورہے ہے ،تاہم مقامی انتظامیہ نے فورسز کے ہلاکت کے خدشے کا اظہار کیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز