چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںدکی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے سے ایک کانکن جانبحق...

دکی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے سے ایک کانکن جانبحق ایک شدید زخمی

دکی(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقہ چمالنگ چھ فٹی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے سے ایک کانکن جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی.
دونوں کانکنوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیئے گئے

جانبحق اور زخمی کانکن کا تعلق افغانستان سے ہے، ضروری کاروائی کے جانبحق کانکن کی لاش ورثاء کے حوالے کرکے افغانستان روانہ کردی گئی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز