بولان(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق ریلوے لائن کی سیکورٹی پر معمور دو لیویز اہلکار ریلوے ٹریک کی پیڑولنگ کرر تھے کہ پیچھے سے آنے والے ریلوے انجن نے دونوں کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دونوں لیویز اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور پر مچھ سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔


