چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ فورسز قید سے باپ بیٹا بازیاب.

کیچ فورسز قید سے باپ بیٹا بازیاب.

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق چار مارچ 2019 کو کیچ کے علاقے ڈنّک سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے زبیر ولد فقیر محمد اور فقیر محمد ولد جلال خان سکنہ دشت ھسادی گزشتہ روز فورسز کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز