چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسبی:دولت شاہ ولد رمضان شاہ کو بازیاب کیا جائے،لواحقین کی اپیل

سبی:دولت شاہ ولد رمضان شاہ کو بازیاب کیا جائے،لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سبی ریلوے کالونی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ‏5 جون 2018 سے جبری طور اغوا شدہ دولت شاہ ولد رمضان شاہ کے لواحقین نے متعلقہ حکومتی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دولت شاہ کو بازیاب کیاجائے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے کہا کہ ہم نے ان کی تمام تفصیلات بلوچ جبری اغوا شدہ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی
تنظیم VBMP اور حکومت کو فراہم کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز