کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سرکی روڈ کے علاقے اسماعیل اسٹریٹ سے چار عدد دستی بم برآمد ہوئے ہیں.علاقائی لوگوں کی اطلاع دینے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ناکارہ کر دیے ہیں،
علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بم اڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان ہائی کورٹ لطیف کاکڑ کے گھر کے سامنے رکھے گئے تھے.


