چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںوڈھ:- ٹریفک حادثے میں 4افراد جانبحق متعدد زخمی

وڈھ:- ٹریفک حادثے میں 4افراد جانبحق متعدد زخمی

وڈھ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق وڈھ وہیر کےمقام پر مسافر بس اور ڈمپر گاڑی کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں چار افراد جانبحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمی اور جانبحق افراد کی لاشیں آر ایچ سی وڈھ منتقل کیا گیا،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز