پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںتربت پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کر لیا.

تربت پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کر لیا.

تربت( ہمگام نیوز ) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پاکستانی قابض فورسز نے تربت زُور بازار سے ایک بلوچ نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.
جبری طور پر اغواء کئے گئے نوجوان کی شناخت طارق ولد عبدالواحد کے نام سے ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز