پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکوئٹہ بلیلِی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم،چار افراد زخمی

کوئٹہ بلیلِی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم،چار افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلیلی کے قریب کار گاڑی اور ٹریکٹر میں تصادم جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز